Sun 17 Apr 2016, 15:29:16

اس اعلان کے ساتھ کہ ’’ ہم سب مہاجر ہیں‘‘عالمی روحانی پیشوا پوپ فرانسس لیسبوس سے بارہ مہاجرین کو اپنے ساتھ ویٹیکن لے گئے ہیں۔
یہ شامی مہاجرین مسلمان ہیں اور ان میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔
ان مہاجرین کے گھر شامی خانہ جنگی میں تباہ ہو گئے تھے