سول سوسائٹی کا احتجاج دہشتگرد اورنگزیب فاروقی فورٹھ شیڈول میں شامل،تقریر پر پابندی
کیٹیگری پاکستان
Saturday, 28 May 2016
شیعیت نیوز: سندھ کے شہر خیرپور میں کالعد م اہلسنت و الجماعت کے دہشتگرد رہنما کو تقریر کرنے سے روک دیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق ۲۷ مئی کو وزیر اعلیٰ سند ھ کے حلقہ انتخاب خیرپور میں کالعدم اہلسنت و الجماعت کے دہشتگرد رہنماوں کو جلسے سے خطاب کرنا تھا تاہم سول سوسائٹی کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد دہشتگرد اورنگزیب فاروقی و دیگر کالعدم رہنماوں کو جلسے میں خطاب کرنے سے روک دیا گیا، جبکہ اورنگزیب فارقی کا نام فورتھ شیڈول میں بھی ڈال دیا گیا ہے۔