
عالم تشیع کے مرجع تقلید نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک اہل سنت شخص کی جان، مال، عزت و آبرو ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال، عزت و آبرو کے برابر ہے۔ جس طرح ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال اور آبرو کا تحفظ کیا جانا چاہیے اسی طرح اس کا بھی تحفظ کیا جانا چاہیے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے ’’عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب اسلامی‘‘ کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اراکی کے ساتھ ہوئی ملاقات میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلمانوں کا آپس میں ایک دوسرے کے تئیں کیسا کردار ہونا چاہئے کہا کہ شہادتین کو زبان پر جاری کرنے کے کچھ آثار ہیں، اسلام کے دائرے میں شامل ہونے کے کچھ احکام ہیں جو اسلامی شریعت میں بیان ہوئے ہیں اگر مسلمان ان پر عمل پیرا ہو جائیں تو آپسی دوریاں ختم ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اہل سنت کو یہ جان لینا چاہیے کہ ہمارے یہاں یہ احکام موجود ہیں کہ ’’صلّوا فی مساجدھم‘‘ ان کی مسجدوں میں نماز پڑھو، ان کے مریضوں کی عیادت کرو، ان کی احوال پرسی کرو۔ اہل سنت ہمارے دین و مذہب سے ناآشنا ہیں۔
عالم تشیع کے مرجع تقلید نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک اہل سنت شخص کی جان، مال، عزت و آبرو ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال، عزت و آبرو کے برابر ہے۔ جس طرح ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال اور آبرو کا تحفظ کیا جانا چاہیے اسی طرح اس کا بھی تحفظ کیا جانا چاہیے۔
صدرحسن روحانی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ کو خطے کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لیے اہم اور سود مند قرار دیا ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اتوار کی شام تہران میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ دونوں کے مفادات میں کافی حدتک اشتراک پایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور ہندوستان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات میں بھی ایک دوسرے سے بھرپور تعاون کر سکتے ہیں۔
دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس مصری وزیر نے سورہ تین کی آیتوں سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ مصر کے دو جزیروں ’’ صنافیر‘‘ اور ’’تیران‘‘ کا اصلی مالک سعودی عرب ہے۔
ا
مصر میں سعودی عرب کے خلاف عظیم مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے سعودی عرب کو دیئے گئے مصری جزیروں تیران اور صنافیر کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےجبکہ پولیس نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے عظیم مظاہرے کو طاقت کے ذریعہ کچلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر میں سعودی عرب کے خلاف عظیم مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے سعودی عرب کو دیئے گئے مصری جزیروں تیران اور صنافیر کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےجبکہ پولیس نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے عظیم مظاہرے کو طاقت کے ذریعہ کچلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے حملے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو آنسو گیس کے ذریعہ متفرق کرنے کی کوشش کی ۔
مصر کی یونیورسٹی الازھر کے بزرگ استاد اور محقق جنہوں نے چند روز شیعہ مذہب قبول کیا نے نجف اشرف میں امیر المومنین (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کی یونیورسٹی الازھر کے بزرگ استاد اور محقق جنہوں نے چند روز شیعہ مذہب قبول کیا نے نجف اشرف میں امیر المومنین (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی۔
اخوان المسلمین کے سابق رہنما ڈاکٹر مصباح الردینی نے جب حرم امیر المومنین کے صحن میں داخل ہوئے تو ان کی آنکھوں سے اشک جاری ہو گئے اور وہ یہ کہہ رہے تھے: میں چاہتا ہوں امیر المومنین (ع) کے حرم شریف کے جوار میں رہوں۔
انہوں نے حرم کی زیارت کے بعد اعلان کر دیا: میں اپنی باقی زندگی نجف اشرف میں بسر کروں گا۔
.
پس از نقض چند باره آتش بس یمن توسط جنگنده های رژیم سعودی اینبار نوبت به مزدوران این رژیم رسید تا با زیرپا گذاشتن توافق آتش بس، به سمت منطقه «نهم» در صنعاء پیشروی کنند.
به گزارش شفقنا به نقل از مهر، رژیم سعودی و مزدوران آن در یمن همچنان به نقض توافق آتش بس در این کشور ادامه می دهند.
بر اساس این گزارش، پس از سلسله اقدامات رژیم سعودی در نقض آشکار آتش بس یمن، مزدوران این رژیم نیز این آتش بس را نقض کردند.
به گفته شاهدان عینی از بامداد امروز مزدوران رژیم سعودی طی عملیاتی تلاش خود برای ورود به منطقه «نهم» واقع در استان صنعاء را آغاز کرده اند.
این در حالی است که تنها به فاصله چند ساعت از برقراری آتش بس در یمن در بامداد روز دوشنبه هفته جاری جنگنده های رژیم سعودی این آتش بس را نقض کردند.
اقدامات رژیم سعودی و مزدوران آن در نقض آتش بس یمن در حالی صورت می گیرد که ائتلاف سعودی روز یکشنبه هفته جاری اعلام کرده بود که به توافق آتش بس پایبند خواهد ماند.