شاہ خراسان

وبلاگ اطلاع رسانی اخبار و احوال جہاں اسلام ، تبلیغ معارف شیعی و ارشادات مراجع عظام ۔

۱۰۲ مطلب در ارديبهشت ۱۳۹۵ ثبت شده است

basit ali
shah e khurasan 5-1

shah e khurasan 5-1

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
shah e khurasan 5-2

shah e khurasan 5-2

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

سری نگر میں آنسو گیاس ڈالا گیا

ہندوستان؛ سرینگر میں پولیس نے کیا مظاہرین پر آنسو گیس کا استعمال

 

اپریل 23, 2016 - 11:31 PM
  • News Code : 749420
  • Source : سحر ٹی وی
 
Brief

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں یہ مظاہرہ پولیس کے ذریعے ایک عام شہری کو زدوکوب کئے جانے کے خلاف کیا گیا- پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا-

پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر کے بٹہ مالو کے رہائشی نصر اللہ میر نے ایک ٹریفک پولیس کے سرپر ہیلمٹ سے وار کر کے اسے زخمی کر دیا جس کے بعد پولیس نے نصر اللہ میر کو زدوکوب کیا-

پولیس کے ہاتھوں بٹہ مالو کے رہائشی کو زدوکوب کئے جانے پر لوگ مشتعل ہو گئے اور انہوں نے سری نگر میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا-

دوسری جانب حریت کانفرنس نے حکومت ہندوستان کی جانب سے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں این یو ایل ایم کے تحت بے گھر افراد کے لئے مفت رہائشی مکانات تعمیر کرنے کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا-

مولوی عمر فاروق کی زیر قیادت حریت کانفرنس نے حکومت ہندوستان پر الزام لگایا کہ وہ مختلف بہانوں سے کشمیر کے مسلم اکثریتی کردار کو متاثر کرنے اور یہاں کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لئے نئے نئے حربے استعمال کر رہی ہے-

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

مسلۂ طلاق میں مذھب تشیّع کی حقّانیت الازھر کا اثبات

طلاق کے مسئلہ میں جامعۃ الازہر فقہ جعفری کے قریب آ گئی

 

اپریل 23, 2016 - 7:52 PM
  • News Code : 749377
  • Source : ابنا خصوصی
 
Brief

مصر کی مذکورہ ویب سائٹ نے مزید لکھا ہے کہ علمائے الازہر نے اس یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر احمد الطیب کی صدارت میں تین علمی نشستیں منعقد کیں اور آخر میں جامعۃ الازہر کی جانب سے ایک بیانیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق شفاہی طلاق اس وقت انجام پائے گا جب اس کے پیچھے مرد کا قصد اور ارادہ ہو گا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل سنت کے معاشرے میں زبانی طلاق ایسا مسئلہ ہے جس سے معاشرے کے اندر بے انتہا مشکلات وجود میں آتی ہیں چونکہ اہل سنت کی فقہ کی مطابق اگر مرد اپنی بیوی کے لیے اگر صرف زبان پر ہی لفظ طلاق لے آئے تو اس کی بیوی مطلقہ ہو جاتی ہےچاہے اس نے طلاق دینے کا قصد کیا ہو یا نہ، چاہے وہ ہنسی مزاح کی صورت میں ہو یا غصے کی حالت میں۔
مصر کی اسلامی یونیورسٹی الازہر نے اس مسئلے کے راہ حل کے لیے طلاق کا وہی طریقہ کار اپنانے کی کوشش کی ہے جو اہل تشیع کے یہاں پایا جاتا ہے۔

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

آیۃ اللہ خامنہ ای کی طلبہ سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی: حزب اللہ کے خلاف فاسد اور وابستہ حکومت کےکھوکھلے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں + تصاویر

 

  • News Code : 748710
  • Source : irib.ir
Brief

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان کی اسلامی تنظیم حزب اللہ کو عالم اسلام کے لئے مایہ ناز اور قابل فخر قراردیتے ہوئے فرمایا: حزب اللہ کے خلاف فاسد اور امریکہ سےوابستہ حکومت کے کھوکھلے بیانیہ کی کوئی حیثیت اور وقعت نہیں ہے حزب اللہ کے جوان عالم اسلام کے لئے مایہ ناز اور باعث فخر ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے میزائل پروگرام کے تعلق سے مغرب کے نئے مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔ آپ نے تہران میں طلبا کے بڑے اجتماع سے خطاب میں فرمایا کہ اگر ہم نے اس مسئلے میں کوئی نرمی دکھائی تو وہ بائیوٹیکنالوجی، نینو ٹیکنالوجی اور دیگر سائنسی پیشرفت میں بھی رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دیں گے۔

طلبا کی اسلامی انجمنوں کے اراکین کی بڑی تعداد نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں طلبا سے فرمایا کہ رجب کے مہینے سے اپنی روحانی تقویت کے لئے فائدہ اٹھائیں ۔ آپ نے فرمایا کہ رجب، شعبان اور رمضان کے مہینے روحانیت اور معنویت کی بہار کے مہینے ہیں۔

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

نیجریہ کے بچوں کی بدحالی

آمار تاسف بار از کودکان انتحاری در نیجریه

بر اساس آمار منتشر شده از سوی سازمان یونیسف، در سال 2015 میلادی 44 کودک از سراسر شمال و شرق نیجریه و کشورهای همسایه به اجبار در عملیات انتحاری گروه تروریستی بوکوحرام شرکت کردند.
به گزارش«شیعه نیوز»، گزارش تازه منتشر شده از سوی سازمان یونیسف حاکی از آن است که در سال 2015 میلادی تعداد کودکان انتحاری در نیجریه رشد 11 برابری را تجریه کرده است.

بنابر این گزارش، حدود 75 درصد این کودکان دختر هستند.

این در حالی است که در سال 2014 میلادی این تعداد در سراسر شمال و شرق نیجریه و کشورهای همسایه 4 کودک بود.

پایگاه خبری گاردین در ادامه نوشت: بین ژانویه 2014 تا فوریه 2016 میلادی، 40 عملیات انتحاری شامل یک یا چند کودک انجام گرفت که 21 تن از آنان کامرونی، 17 نیجریه ای و دو کودک از چاد بودند.

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

زیارت کے لۓ سھولتیں

مدیرکل عتبات سازمان حج و زیارت به افزایش سفرهای زائران عتبات عالیات در ایام بعد از نوروز اشاره کرد و گفت:‌ تعداد متقاضیان سفر به عتبات نسبت به مدت مشابه در سال ۹۴ افزایش پیدا کرده است.
به گزارش «شیعه نیوز»، محسن نظافت اظهار داشت: تعداد متقاضیان سفر به عتبات عالیات در ایام بعد از 15  فروردین 95 نسبت به مدت مشابه قبل در سال گذشته افزایش 30 درصدی پیدا کرده و این نشانگر استقبال خوب مردم از سفر به عتبات عالیات دارد.

وی ادامه داد: در ایام نوروز هم افزایش چشمگیر زائران را شاهد بودیم و استقبال مردم برای عتبات نوروزی بسیار مناسب بود و بدون هرگونه مشکل  این سفر انجام شد و شاهد رضایت کامل زائران بودیم.

مدیرکل عتبات سازمان حج و زیارت درباره افزایش قیمت‌های نسبی که در ایام نوروز برای این سفر تدارک دیده شد، نیز گفت: این افزایش قیمت نسبی به دلیل ایام نوروز و به سبب قیمت‌های حمل و نقل و سایر خدمات بود که بعد از ایام نوروز این افزایش قیمت  از میان برداشته شد.
ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

لبنانی شیعہ جواب دیتے ہوۓ

سه شنبه 31 فروردین 1395 - 22:32:37
 

پاسخ روحانی لبنانی به اتهام علیه شیعیان+فیلم با زیرنویس

  
 
 
 
 
پاسخ روحانی شیعه به تحلیل گر سلفی
پاسخ روحانی شیعه به تحلیل گر سلفی
العالم - سید جعفر فضل الله روحانی لبنانی در جریان مناظره با یک تحلیل گر سلفی ، در گفت و گو با شبکه فرانس 24 به صورت مستدل و منطقی به اتهام او درباره اینکه شیعیان برای حضرت علی(ع) مقام ربوبیت قائل هستند و برخی اتهام های دیگر پاسخ داد.

فیلم بخشی از این مناظره را با زیر نویس فارسی مشاهده فرمایید.

- See more at: http://fa.alalam.ir/news/1810031#sthash.c698poen.dpuf

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
ایک سال معں داعش کتنے جگہ سے ھار بھاگی

ایک سال معں داعش کتنے جگہ سے ھار بھاگی

چهار شنبه 18 فروردین 1395 - 22:13:35
 

مناطقی که داعش در یک سال از دست داد + نقشه

  
 
 
مناطقی که داعش در یک سال از دست داد
در یک سال گذشته، گروه تروریستی داعش مناطق مهمی را در عراق و سوریه از دست داده است. مهمترینِ این مناطق و تاریخ آزادسازی آن از اشغال داعش را در نقشه زیر ببینید.

- See more at: http://fa.alalam.ir/specialnews/1805788#sthash.t4UIdjNx.dpuf

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

کیسے ٹرورسٹ یوروپ تک پہونچے

دو شنبه 30 فروردین 1395 - 18:3:6
 

اینفوگرافیک: تروریسم سعودی چگونه به قلب اروپا رسید

  
 
 
تروریسم سعودی چگونه به قلب اروپا رسید
عربستان طی ده‌ها سال با ترویج تفکرات سلفی افراطی در بروکسل، تروریسم را به قلب اروپا منتقل کرد.

- See more at: http://fa.alalam.ir/specialnews/1809573#sthash.B7oWZqAp.dpuf

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali