شاہ خراسان

وبلاگ اطلاع رسانی اخبار و احوال جہاں اسلام ، تبلیغ معارف شیعی و ارشادات مراجع عظام ۔

۴۴ مطلب در فروردين ۱۳۹۵ ثبت شده است

ھند

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تذکرۂ

{ شیعہ قاضئ القضات ھند }

علی امام من است و منم غلام علی ؛  ھزار جان گرامی فداء بنام علی

میرا ان پانچ حضرات کو انتخاب کرنا کسی خاص امتیاز کی بنا پر نہیں بلکہ میری کم حوصلگی و لا علمی کے سبب ، تھوڑی تعطیلاتی فرصت کو کام میں لانے کی کوشش کی ہے شاید اس کا ثواب میرے والدین و گذشتگان و دوستان اور خود محھے ملے ، اور ھماری مغفرت کا سبب بنے ، گذشتگان کی با نسبت میری کاوش ربع خردل کی اھمیت نہیں رکھتی لیکن ان عظیم و نامور حضرات کی یاد میں کچھ مختصر سی تفصیل لکھنے کا شرف حاصل کیا ہے ۔

تاکہ پتہ چلے کہ

ان تبوں کو بھی کعبے سے نسبت ہے دور کی

اب جب کہ مین لکھ رھا ہوں تو نہ کوئی ذخیم کتاب لکھنے کا ارادہ اور نہ کسی تحقیق کے چھپانے کی حرص ہے بس گذشتگان کے لۓ ایک نذرانۂ عقیدت ہے ۔

اگر قبول افتد زہے عزّ و شرف

ھندوستان پر ایک اجمالی نظر :

تاریخ ھند کے متعلق بعض شبھات :

یہاں کبھی بھی مطلق حکومت نہیں رھی حتّی کہ بادشاھت کے دور میں بھی ۔ ھندستان مین جہاں کہیں بھی حکومت قائم ہوئی ہے اس کی ابتداء دلّی سے ہوئی ہے ۔

دکن میں مسلمانوں کا ورود :

تیروی صدی عیسوی کی اسلامی حکومت کے معاشرتی وضعیت کو جالبالفاظ میں بیان کیا ہے میرا خیال ہے کہ شاید آج کی عوام کا بھی یہی حال ہے وہ لکھتاہے :

دکن میں اردو کی ترویج و ترقّی :

گولکندہ میں ٪80 فیصد امراء کی زبان فارسی تھی ۔ زیب حیدر ، بحر عمیق ، طباعت ؛ھندوستان آرٹ پرنٹر،بالسٹی کھیت دبیر پورہ حیدرآباد دکن ۔ ص 7 ۔محمد قلی شیعہ شیعہ عقاید کا پیرو تھا،اپنی تخت نشینی کے فورا بعد اس نے اپنے سکہ پر علم کا نشان کندہ کروایا جو امام حسین علیہ السلام سے اس کی عقیدت کا مظھر ہے۔محرم کے تمام رسوو اسی بادشاہ کے زمانہ میں جاری ہوۓ ۔ میر مومن استر ابادی نے بھی جو ایک مذھبی پیشوا تھے اپنے عقاید سے بادشاہ کو بہت متاثر کیا ۔ ص8

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

یمن کیوں نہیں؟صرف شام و عراق۔۔۔ ھی کیوں

 

العالم - عربستان سعودی انواع جرم و جنایت‌ها، از کشتار حجاج، صدور و حمایت از تروریسم تکفیری در کشورهایی چون عراق، سوریه و لیبی تا کشتار مردم بی گناه یمن و.. را مرتکب می شود بدون آنکه سازمان همکاری اسلامی حتی به این امور اشاره کند و درعین حال ترکیه متحد راهبری سعودی از اقدامات تروریستی کُردها، حزب الله و مداخله ایران سخن به میان می آورد!

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

شاہ سلمان نے سیسی کو رشوت دی تھی

 

رئیس حزب الغد سندی را درباره "رشوه" پادشاه عربستان به رئیس جمهور و مسؤولان مصری فاش کرد.

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

مصر حضرت آدم ع سے مصریوں کا ہے

 

معاون پیشین وزارت امور خارجه مصر اعلام کرد : جزایر تیران و صنافیر متعلق به مصر است و سعودی ها اگر سندی به امضای حضرت آدم (علیه السلام) مبنی بر تعلق این دو جزایر به عربستان بیاورند ، این سند را نخواهیم پذیرفت.

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

پادری دریادلی

 
 
 
اس اعلان کے ساتھ کہ ’’ ہم سب مہاجر ہیں‘‘عالمی روحانی پیشوا پوپ فرانسس لیسبوس سے بارہ مہاجرین کو اپنے ساتھ ویٹیکن لے گئے ہیں۔
یہ شامی مہاجرین مسلمان ہیں اور ان میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔
ان مہاجرین کے گھر شامی خانہ جنگی میں تباہ ہو گئے تھے
 
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

کشمیر میں حالات خراب ہیں

Sat 16 Apr 2016, 17:15:02
 
جموں کشمیر میں حالات معمولی نہے ہو رہے ہیں۔ یہاں تین دن سے جاری ہڑتال میں کشیدگی کی وجہ سے موبائل انٹر نیٹ کی خدمات کو مسدود کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کے دن فائرنگ میں ایک اور شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہو چکا ہے۔ جسکی وجہ سے علاقہ میں کئی جگہ کرفیو کو نافد کر دیا گیاہے۔ حالات بحال نہ ہونے کی وجہ سے آج بھی ہفتہ کے بعد کرفیو جاری ہے۔ کل ایک شخص کی ہلاکت ہونے کی وجہ سے احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت پیدا ہوچکی ہے۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

اھلسنّت کی عزّت و جان و مال ایک شیعہ مرجع کی مانند محترم ہے

عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کی آیت اللہ وحید خراسانی سے ملاقات

آیت اللہ وحید خراسانی: غیر شیعہ مسلمان کی جان، مال، عزت و آبرو ایک شیعہ مرجع تقلید کے مانند ہے

 

اپریل 16, 2016 - 7:06 PM
  • News Code : 747770
  • Source : ابنا خصوصی
 
Brief

عالم تشیع کے مرجع تقلید نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک اہل سنت شخص کی جان، مال، عزت و آبرو ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال، عزت و آبرو کے برابر ہے۔ جس طرح ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال اور آبرو کا تحفظ کیا جانا چاہیے اسی طرح اس کا بھی تحفظ کیا جانا چاہیے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے ’’عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب اسلامی‘‘ کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اراکی کے ساتھ ہوئی ملاقات میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلمانوں کا آپس میں ایک دوسرے کے تئیں کیسا کردار ہونا چاہئے کہا کہ شہادتین کو زبان پر جاری کرنے کے کچھ آثار ہیں، اسلام کے دائرے میں شامل ہونے کے کچھ احکام ہیں جو اسلامی شریعت میں بیان ہوئے ہیں اگر مسلمان ان پر عمل پیرا ہو جائیں تو آپسی دوریاں ختم ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اہل سنت کو یہ جان لینا چاہیے کہ ہمارے یہاں یہ احکام موجود ہیں کہ ’’صلّوا فی مساجدھم‘‘ ان کی مسجدوں میں نماز پڑھو، ان کے مریضوں کی عیادت کرو، ان کی احوال پرسی کرو۔ اہل سنت ہمارے دین و مذہب سے ناآشنا ہیں۔
عالم تشیع کے مرجع تقلید نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک اہل سنت شخص کی جان، مال، عزت و آبرو ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال، عزت و آبرو کے برابر ہے۔ جس طرح ایک شیعہ مرجع تقلید کی جان، مال اور آبرو کا تحفظ کیا جانا چاہیے اسی طرح اس کا بھی تحفظ کیا جانا چاہیے۔ 

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

سشما سوراج کی حنس روحانی سے ملاقات

ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

 

اپریل 17, 2016 - 11:44 PM
  • News Code : 748069
  • Source : irib.ir
 
Brief

صدرحسن روحانی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ کو خطے کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لیے اہم اور سود مند قرار دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اتوار کی شام تہران میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ دونوں کے مفادات میں کافی حدتک اشتراک پایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور ہندوستان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات میں بھی ایک دوسرے سے بھرپور تعاون کر سکتے ہیں۔

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

تفسیر بالرای،مصری وزیر محرّف تفسیر

مصر کے وزیر اوقاف کی قابل توجہ تفسیر

’’تین‘‘ اور ’’زیتون‘‘ سے مراد مصر اور سعودی عرب ہیں!

 

اپریل 16, 2016 - 7:39 PM
  • News Code : 747788
  • Source : ابنا خصوصی
 
Brief

دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس مصری وزیر نے سورہ تین کی آیتوں سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ مصر کے دو جزیروں ’’ صنافیر‘‘ اور ’’تیران‘‘ کا اصلی مالک سعودی عرب ہے۔

ا

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
SHAHEKHURASAN4-2

SHAHEKHURASAN4-2

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali