شاہ خراسان

وبلاگ اطلاع رسانی اخبار و احوال جہاں اسلام ، تبلیغ معارف شیعی و ارشادات مراجع عظام ۔

مسلمانوں کے زوال و پسماندگی کے اسباب

مسلمانوں کے زوال و پسماندگی کے اسباب  

کوتاھئ عمل کے اسباب :

دور دور کی کبھی نہ ہونے والی امّیدیں :

خدا کی جگہ صرف قلب انسان میں ہے لیکن ھم لوگ کیونکہ کہ دل میں ھزار خواھشیں رکھتے ہیں اس لۓ خدا کو صرف تصورات و علم و عرفانی بحثوں میں جگہ دیتے ہیں ،در حالیکہ اللہ کی جگہ ھماری زندگیوں میں عمل و ایمان میں تھی نہ کہ خیالات و ذھنیات میں ۔

ما کذب الفواد ما راۂ

روح ایمان مدھم پڑ گئی ہے اور فکریں تیز ہو گئ ہیں :

 

موقع و محلّ و اشخاص سے شکوہ :

کامیاب لوگ کبھی بھی کسی بھی چیز کا شکوہ نہیں کرتے انھیں اگر کسی سے شکوہ ہوتاہے تو وہ خود انھیں سے ہوتاہے اور اپنے کم عملی یا بے عملی پر گریان ہوتے ہیں دوسرے کی کم کاری کا شکوہ نہیں کرتے ۔

ھم لوگ ظاھر کو باطن کے خلاف تصور کرتے ہیں :

یہ عنوان پوری ایک کتاب ہے کہ آدمی کس طرح اس گمراہ اور منحرف فکر میں پڑتاہے اور کس طرح اس فکر سے نجات پاتاہے کہ ھم لوگ عجیب و غریب قوۃ فکر کے زنجیروں میں جکڑ جاتے ہیں ، اور جس فکر و خیال و ذھنیت میں ھم گرفتار ہوتے ہیں اسی میں اشتباہات کو زیادہ کرتے جاتے ہیں اور آخر اپنی فکر کو اپنے سے جدا کرو ، یہ بھی ممکن کہاں

دوسروں کی شکایت رکھنے والے کبھی بھی موفق نہیں ہوتے :

 

 بے اعتمادی نفس :

ھم لوگوں کو اپنے آپ پر بھروسہ کرنا چاہیۓ لیکن صرف اور صرف اپنے عمل و استعداد کو معیار ٹہراتے ہوۓ ،نہ کہ خیالات و ھوسیات کو مدّنظر رکھتے ہوۓ ، بالفاظ دیگر بالفعل جو ہے اس پر بھروسہ کرنا چاہیۓ لیکن بالقوّہ جو ہو سکتاہے اس پر تکیہ نہیں کرنا چاہیۓ ۔

 کھوۓ ہوۓ کی بازیابی اور موجودہ نقائص سے تصفیہ :

آپسی بھائی چارہ :

میں یہ مانتا ہوں کہ سارے سنّی شیعہ بوھرے زیدی اسمائیلی جعفری ، حنفی شافعی مالکی حنفی جنبلی ، وھّابی سلفی اھلحدیث ، بریلوی دیوبندی اور جتنے بھی فرقیں ہیں ان سب میں اختلاف تو ہے لیکن سوال یہ ہے کہ بھائی چارہ نہ رکھنے کی کیا وجہ ہے ؟ چاہے جتنا اختلاف ہو ایک دوسرے سے مل کر رھنے میں تو کوئی ھرج نہیں ہے حتّی کہ غیر مسلمانوں سے بھی خوش اخلاقی کا برتاو کرنے میں کونسی رکاوٹ ہے ؟ کم از کم ھر کسی سے خوشمزاجی و نیک معاشرت کا تعلق رکھنا چاہیۓ ۔

اختلافی مسائل کا صرف علمی نہیں بلکہ اخلاقی حلّ تلاش کریں :

آج جو ھم ایک دوسرے سے دست وگریباں ہیں اور ایک دوسرے کے اصول پر معترض ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو بے دین و منحرف ثابت کرتے ہیں تو اس کا حلّ دو راستہ ہیں ؛ ایک یہ کہ ھم سارے مختلف الاعتقاد ، متعدد المذاھب اپنی وحدت کا علمی و تحقیقی طور پر مناظرہ کی صورت میں تشتّت و تفرقہ کو مٹاۓ ۔ دوسرا یہ کہ سارے علمی و اصولی اختلاف کے باوجود باھمی ھمدردی و ھمدلی سے جیۓ ، ایک دوسرے کو سارے معاشرتی مسائل میں تحمل کرلیں ، اختلافی مشکلات میں صبر سے کام لیں اور امن و اخلاق کا دامن ھاتھ سے جانے نہ دیں ۔

کیونکہ اصل میں ھمارے ایک دوسرے کو لعن و طعن کرنا ، اصولی و مذھبی رسوم کی گوناگونی کی بنا پر کم ہے ایک دوسرے سے نفرت کے سبب زیادہ ہے کیونکہ اگر کوئی نماز پڑھتے وقت ھاتھ کھولتاہے یا کوئی ھاتھ باندھتاہے یا اگر کوئی زکوۃکو واجب مانتاہے یا کوئی مستحبّ مانتاہے یا کوئی کچھ مانتاہے یا نہیں مانتا تو اس کا سبب اختلاف مسائل نہیں بلکہ مسائل کے مختلف ہونے کے بعد جو ایک دوسرے کو برداشت نہیں کیا جاتا اور چھوٹے چھوٹے جزئی باتوں کو جو تمام عالم انسانیت میں پائی جاتی ہیں جدّی لیتے ہیں اور اختلاف کا سبب بناتے ہیں جو کہ اھمیت دینے کے قابل نہیں ہوتیں اس لۓ ھمیشہ جزئیاتی مسائل کو وحدت کے رنگ سے مٹا دینا چاہیۓ ۔ 

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
آج کا نظام حوذوی اور طریقۂ علماء قدیم

آج کا نظام حوذوی اور طریقۂ علماء قدیم

آج کا نظام حوذوی اور طری‍قۂ علماء قدماء 

کچھ شرح حال تو شبلی نعمانی کے مقالے سے ہوتی ہے کہ انھوں نے کچھ تبصرہ اپنے مقالات میں مدارس و دروس و نظام تعلیم کے متعلق کیا ہے ۔ اور جابجا ابن بطوطہ انڈلیسی نے بھی حوزوی نظام تعلیم و تربیت کا تذکرہ کیا ہے ۔ باقی ھمارے علماء گذشتگان کی سیرت بھی ھمارے سامنے ہے جس سے پتا چلتاہے کہ آج کے روحانیوں سے معاشرہ اور مذھبی تعلیم و زندگی میں اور پہلے کے طرز و طریقہ میں بالکل تضادّ کی نسبت ہے،کل تک علماء پیامبر کی شریعت کے محافظ تھے اور اپنے وظائف پر دل و جان سے پابند تھے نماز و روزہ و تلاوت کی کثرت تھی ۔ پر آج کے علماء و طلباء میں پژماندی و سستی ،حیرانی و ذلّت ہے ،آج جس کے پاس چار اینٹ ہے اس کی اپنی مسجد تیار ،اور جو بیچارہ سیاسی مسائل و کہیں سے چار پیسے کمانے میں ناکام رھا وہ دنیا کا بدترین مولوی ہے ،کل کے علماء بھوکے رھ کر بھی مضبوط تھے اور علم و تقوے کے علمبردار تھے لیکن آج کے جو جتنا کھاۓ اور کھلاۓ وہ اتنا بڑا عالم ہے ، کل کے علماء درباری معلوم تھے لیکن آج علماء بغیر درباری بنے عالم ھی نہیں کہلاتے ۔

کل بھوک عالم کو عالم بنا تی تھی آج شکم سیری معیار علم ہے جو جتنا چاق تن ہے اس مولوی کی اتنی عزت کی جاتی ہے،جیسے کہ اس شخص نے علم کھا لیاہے اور وہ سارا علم پیٹ میں جمع ہو گیا ہے ۔

آج تک یہ آئین نہ بن سکا کہ ایک مذھبی راھنما کو کن ویژگیوں کا حامل ہونا چاہیۓ ؟ان کے حدود کیا ہیں ؟ ان کی ذمّداری و وظائف کیا ہیں ؟ گویا آج تک حوزوی تعلیم و طریقہ کا کوئی مثبت راہ حلّ ھموار نہیں ہے ،ھر شخص اپنے اپنے حالات و ماحول سے جیتاہے ۔

 اس پر لطف یہ کہ اگر کوئی شخص ان مردوں میں زندہ دل نکل بھی جاتاہے تو وہ اسے ایک عجیب نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ ان ناکاموں میں یہ کامیابی کی باتیں کہاں سے آگئی ؟! علمی حلقوں میں پیامبر ۖ کی سیرت و اخلاق سے زیادہ دیگر علمی مباحث میں گفتگو ہو رھی ہے ،آج تقوے کا معیار سیاست سے بدل چکا ہے ،اکثر حضرات خرافاتی باتوں کو اھمیت دیتے ہیں ،علماء میں خرافات ، اور لوگوں میں جھالت عروج پر ہے، حقیقت کن مسائل میں گم ہوگیئ ہے، پتا نہیں چلتا ،ھمارے طلباء کو ابھی خرافات سے فرصت ھی نہیں ہے کہ علمی مسائل میں پڑیں ،اتنا وقت ھی نہیں ہے نماز کے بعد دعا و قرآن پڑیں ،

لوگوں میں عزت نہیں ہے ، حقیت کی نگاہ سے دیکھا جاۓ تو خود ھمارے ھی معاشرہ میں اور خود ھمارے ھی لوگوں میں ھماری حیثیت و نقش زندگی کیا ہے ؟ آج ھی کا معاشرہ ھمیں ایک نا کارہ و گئی گذری نگاہ سے نہیں دیکھتا؟ آیا ھم گذشتہ علمی حلقوں کی با نسبت پیش رفت تر رھیں ہیں یا نقصان میں رھے ہیں ، کل تک ھمارے علماء غیروں کے معاشرہ میں بھی مّثبت و کامیاب تھے لیکن آج خود اپنوں میں ذلت ہے ۔

آج علوم دینی میں سب کچھ ہے لیکن زندگی نہیں ہے

ھر طالب علم نکل تاہے تو اس غرض سے کہ کبھی نہ کبھی آخر عمر تک اسے بھی درجۂ اجتھاد مل جاۓ گا ،اور لوگ ان کے فتوی پر عمل کریں گے ،کو‏ئی طالب علم یہ سونچنے کی کوشش نہیں کرتا کہ وہ اس معاشرہ کے لۓ ایک مثبت شخصیت ثابت ہو ،آپ خود سونچیۓ جب ھر انسان صرف اجتھاد کرنا چاہتاہے تو تقلید کون کرے گا اور ایسا کتنے لوگوں کی مرجعیت دنیا میں چل سکتی ہے ، اور پھر کیا حکمت یہی ہے کہ سب اجتھاد ھی کریں یا پھر آج کے مسلمان معاشرہ کو دوسرے علوم و فنون و مکاتب کی بھی ضرورت ہے ؟۔ کہیں صدیوں کا عرصہ گذرنے کے باوجود آج بھی مثبت راھیں ھموار نہیں ہے ، حتی کہ افسوس صد افسوس، ھم آج تک طب معصومین کو بھی تجربی و عملی پیراھن نہیں پہنا سکے جبکہ آج کی اشدّ ضرورت ہے اور دنیا مرض بدنی کے معاملات میں بیش از حدّ در گیر ہے ،یقینیات کی بجاے خیالات و مشتبھات ہیں ،عزت کی بجاے اپنے ھی وطن میں غربت کا عالم ہے ،طالب علم کا ایک ھی قدم نیکی کی طرف اٹھاتاہے اور وہ اس وقت اٹھا تاہے جب وہ علم کا راستہ چلنے کی سوچتاہے اس کے بعد تمام قدم اپنے ھی مقصد و منشاء کے خلاف اٹھاتاہے ۔ کیونکہ عملی زندگی مفلوج ہے ۔ جو ھر طرح کی دوا رکھتے ہیں بے چارہ وھی معلول ہیں ۔ جس معاشرہ کا طبیب ھی مریض ہو ان کی تو اللہ ھی خیر کرے ۔ 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

سلسلۂ قطب شاھی میں شیعی آثار

سلسلۂ قطب شاھی میں آثار شیعی 

*    محمد قطب الملک شاہ بن جمشید قطب شاہ اورنگ نشین محمد نگر گولکنڈا

*    ابراھیم قطب شاہ

*    محمد قلی قطب شاہ

*    عبداللہ

*     

محمد قلی قطب الملک قطب شاہ بر سریر سلطنت جلوس فرمودہ تا بہ خاتمہ طبقۂ قطب شاھیہ ابوالحسن تانا شاہ بمدّت دوصد و بیست و ھفت سال سریر آرا بود [تزک قطب شاہی / ص 2 ] اورنگ زیب سی و دو سال در 1130 یکصد و سی ھجری نواب میر قمر الدین معلی بہادر نظام الملک آصف جاہ در قبض خویش آوردند ۔ محمد قلی قطب الملک قطب شاہ در عھد خود از باعث قربت سید رحمت طاھرو بحسب فہمایش او مذھب اثنا عشریہ بدل اعتقاد آوردہ [ ھمان/4] در انوقت بسیار کسان کہ اناس علی دین ملوکھم  واقع است بمتابعت شاہ مغز دینش اختیار کردند ۔

از سلطان محمد قلی قطب قطب شاہ تاعبداللہ خطبہ والیان ایران سلطان عبداللہ صفوی شاہ حیات صفوی بطریق قوم اثنا عشریہ مخفی از خوف مسند نشینان ھندوستان کہ در اولاد تیموریہ بود میخواندند ۔ [ھمان / 5 ]

محمد قلی قطب شاہ مدرسہ و جامع مسجد تیار ساخت ۔۔۔ 2000 روپیہ ماھوار سوای پاچہ و سالیانہ قریب ھشتاد ھزار روپیہ در ماہ رمضان و در ایام عشرہ محرم معمول داشت و خدمت گذارئ ۔۔۔ زوّاران نجف و کربلا معلّا بر خود گوار داشت [ھمار/12]

بمجرّد شنیدن کلمات درویش داروغہ سکوت کرد درویش رفت در طرفۃ العین این اخبار نزد بادشاہ رسید حکم فرمود کہ قریب چہار مینار پایہ کنی مسجد شروع کند 4000 کاماٹی و دو ھزار معمار دو ھزار سنگ تراش برای تیاری مسجد معین بود ، در 1104 ھ تیاری حصار و دوازدہ و مداخل سادہ بالای بیش مسجد کردہ و۔۔۔ مکہ مسجد موسوم کرد در ابتداء تیاری پخت دوازدہ پلہ نیاز حضرت دوازدہ امام علیہ السلام کنایند ۔ [ھمار/ ص14 ]

بعد از آن تیارئ بوستان لنگم پلّی وداد محل وگوشۂ محل معہ حوض سہ لک و چھل ھزار (34000) روپیہ و داد محل وغیرہ و دیگر عمارت بست و سہ لک بتصرّف آمدہ ۔ در 1003 ھ عبداللہ تیارئ عاشور خانۂ بارتفاع دوازدہ درعہ تصرّف 360000 روپیہ برای تعز ناران حسین انصرام یافت و در مین آن علم جواھر و طلا و نقرہ وغیرہ استاد میکردند ۔

در ایام محرم تیاری پخت روزینہ دوازدہ صد روپیہ و شربت و نبات دوازدہ من برای تعزیہ داری وغیرہ معہ خیرات دوازدہ من مقرّر بود

در تعزیہ خمہ حسینی علم رسانیدہ بفقراء تقسیم کرد ۔

قصّہ نگاران این واقعہ را با تفصیل بیان می کنند : عبداللہ قطب شاہ بر فیل سوار بود و آن فیل مست بود و خطر جان شاہ بود در ھمان زمان ملکہ نذر کرد ، اگر پادشاہ سلامت برگشتہ شباشب نیازی زنجیر طلا بودن دوازدہ من پختہ نیاز کنانیدہ روز دیگر بجلوس تمام لنگر کشیدہ در حسینی علم بردہ آن زنجیر را پارہ کردہ بسادات و فقراء و مساکین متوکلین غربت نشین تقسیم کرد ۔

بابت سلامتی سلطان یک علم بہ اسم اللہ محمد علی تیار کنانید [ھمان/17 ]

شربت قند سفید بوزن دوازدہ من پختہ روزینہ در ایام عشرہ از سرکار مقرر کرد ص7 / ھمان ]

سمت جنوب بلدہ کہ زیر کوھیچہ آب واقع است بیگم مذکور معمولی داشت کہ اکثر در آنجا باری سیر معہ محل بادشاہ فایز گشتہ تمام روزمی باند چیزی خیرات می کرد باین سبب چشمہ بیبی اشتھار یافت درین نعل طبّی تمام نسایان عوام برای غسل ناکشی را با آن فراھم شدہ در لہو لعب میکنند رانند و در تصرّف جناب رسول اکرم ۖ و خود آھنی بود بینی حود را نعل م یگویند چنانچہ آن خود متبرکہ را جناب امام ھمام حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام بوقت رزم افواج حاکم شام بہ خود داشتہ بودند بر کوہ کہ از بلدہ شش گروہ در سر حد موضع کہ پر از واقع است و بر آن جابتخانہ کوچک بود ، مجاری آن کوہ دیگر واقع است بر آن قلعچہ افتادہ بود روزیکہ بادشاہ در شب ماہ بالا بر حصار قلعہ گولکندہ متوجہ شد مشغول بود بہ معاینہ کرد کہ بسمت شمال روشنی نمودار است باید پرسید کہ بر کوہ جائیکہ ملعچہ قوم را ریل واقع است در آن ویران امشب روشنی کدام کردہ است زناردار مصاحب وقت بود فورا عرض کرد کہ بران کوھیچہ اسد اللہ الغالب علی ابن ابیطالب علیہ الصلوات و السلام واقع است کہ امشب تمام اھل شیعہ روشنی کردہ اند [ھمان /8 ] نیاز جشن حیدری بجا آورد ص18

نواب میر نظام علیخان بہادر نظام الطلک آصف جاہ در سنہ ھجری 1178 از معروضۂ نوازش علیخان عاشورخانہ را از سرنو ساخت [ھمان / 20]

روز جمعہ بخطّ زشت محمد کوثر علی نوشتہ بوقت دوپہر باتمام رسید

م م م

م م 

م

ص21 / ھمان 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
epapar

epapar

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

یمن میں آل سعود کا انتھائی ظلم

 
جنگ ویب ڈیسک.....یمن میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے زیرکنٹرول دارالحکومت صنعاء میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ محاصرے اور بھوک کے ساتھ ساتھ دواؤں اور طبی ضروریات کی قلت وہ عوامل ہیں جن کے سبب شہریوں کی صحت کے حوالے سے صورت حال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور اس دوران متعدد افراد بالخصوص بہت سے بچے وفات پاچکے ہیں۔
 
اقوام متحدہ کےمطابق یمن میں تقریباً 13 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد بچے ملک میں انسانی اور صحت سے متعلق بدترین صورت حال کے سبب پیدا ہوتے ہی غذائی قلت میں مبتلا ہورہے ہیں۔اسی طرح مریضوں کو محاصرے، بھوک کے علاوہ دواؤں اور طبی ضروریات کے شدید کمی کا سامنا ہے۔ اس کے نتیجے میں ان مریضوں کی صحت مزید خراب ہوگئی ہے۔
 
حوثی اور صالح ملیشیاؤں کے زیرقبضہ صنعاء کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں دواؤں کا وجود نہیں ہے۔ باقاعدہ علاج کے ضرورت مند دواء کے حصول کے لیے طویل عرصے تک انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں کہ دواؤں اور طبی سامان تیار کرنے والی فیکٹریاں پہلے ہی بند ہوچکی ہیں۔
 
ادھر اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ملک میں طبی اور انسانی بحران کے سبب روزانہ اوسطا 113 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ تقریبا 1 کروڑ یمنی صاف پانی سے محروم ہوچکے ہیں جس کے نتیجے میں لوگوں میں امراض پھیلنے کا سلسلہ بڑھ گیا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق بہت سی تنظیموں نے مسلح ملیشیاؤں کے ہاتھوں اغوا اور قتل کی کارروائیوں کے خوف سے ڈاکٹروں اور رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد کو واپس بلا لیا ہے۔ 
 
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

ھندوستانی مسلمان

ھندوستانی مسلمان

دنیا کے کونے کونے میں مسلمان بسے ہوۓ ہیں اور اپنے قومی طرز و طریقہ سے اسلامی زندگی جیتے ہیں ، انھیں میں سے ایک قومی رنگ و رنگت ھمارے ھندی مسلمانوں کی ہے

ھمنے ریگے وید و رامایڑھ و مھابھارت گیتا ۔۔۔ کو قرآن کے آئینہ میں دیکھا ہے

ھمنے اسلامی زندگی کو ایک نیا رنگ دیا ہے – وہ رونق دی ہے کہ انسان سونچنے پر مجبور ہو جاۓ کہ اسلامی پابندیوں کے با وجود کس طرح انسان ایک پر لطف و لذیذ زندگی جی سکتاہے ۔

ھمنے فلسفہ کو عرفان ، اور عقل کو قلب سے جوڑا ہوا ہے ۔

ھند میں ھر طرح کی خارجی ہوائیں چلی لیکن محبت کے آئینہ میں ڈھل کے ۔

ھم اسلامی حکماء و صوفیا میں صرف نظریات کا اختلاف ہوتا ہے لیکن ھندو دھرم میں  اختلاف نظر کا فرق نہیں بلکہ اختلاف اعتقادات و رسوم و دساتور و خدایان کا فرق ہے ۔

حضرت خلیل اللہ نے جب کعبہ بنایا تھا تو ایک ایسے جگہ بنایا تھا جو جہاں کا خشک ترین حصّہ ہے اور ھوا و ھوس سے پاک ہے اور یہ پہلا گھر تھا جسے الہہ نے اپنی پرستش کے لۓ انتخاب کیا تھا او یہی وہ سر زمین ہے جو تعمیر کرّۂ ارضی کا سر آغاز ہے ۔ اب آپ جس قدر کعبۂ بیت اللہ سے دور ہوتے جاۓ گے اتنا ھی سرسبز و ھرابھرا پاۓ گے ۔ آپ جب تک ھمارےھندستان تک پہونچے گے تو کعبہ کے بر خلاف یہاں اکثریت بت پرست و نعمات دنیوی سے لدھا ہوا ، سرسبز و شادات ماحول ملے گا ۔ اور آپ ھند میں بھی جس قدر دکن اور دکھن سے نیچے کی اور جاتے جاۓ گے اتنے ھی جنگلات گھنے ملے گے ۔ اور دیار ھند فتوحات اسلامی کی سرحدّ ہے خصوصا دکھن میں آصف جاھی حکومت  مسلمانوں کی شان و شوکت کا اختتام ہے ۔ اور پھر ھند کا بنگلا دیش و پاکستان میں تقسیم ہوجانا گویا کہ ھند کہ جسے سونے کی چڑیا کہا جاتاتھا ، دونوں بازو کٹ کر اڑتے پرندے کا گرجاناہے ، اور یہی سے مسلمانوں کی حالت روبزوال ہوئی ۔

اسلام و مسلمانوں کا ھند میں ورود متعدد ادوار و مختلف مواقع و ازمان میں ہوتا رھاہے اور ھجرت کے بعد طرح طرح سے یہاں مسلمان آتے رھے ہیں کبھی سلاطین و شورشوں کی صورت میں ، کبھی سادات و اولیاء کرام کی صورت میں ، کبھی سیاحت و سراحت کیصورت میں ، اکثر اوقات ھجرت و سکونت کی غرض سے ھند میں مسلمانوں کا ورود ہوتارھا ہے ۔

یہاں کے مسلمان خلاصۂ عالم اسلام ہیں اور وہ سارے اعتقادات و اختلاف نظر و تعدد مذاھب و الگ الگ رنگ و روپ جو سارے جہاں میں پایا جا تاہے ھماری خاک وطن میں بھی پایا جاتاہے ، اور ھند کے ھر کونے کونے میں تنازعات و مناظرات کا ایک محشر برپا رھتاہے ، یہاں دیگر مسائل سے زیادہ لوگوں کو اختلافی مسائل میں دل چسپی ہے ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

خواجہ مخدوم محمد بندہ نواز گیسو دراز

خواجہ مخدوم محمد بندہ نواز گیسو دراز :

نسخہ گھورا چولی

14 سطور ، 8 صفجات ۔ در علم طب ۔

یہ نسخہ بھی بہت نازک و قدیم ہے سیاہ سیاھی سے استفادہ کیا گیا ہے ،

ترکیب ساختن کولی اینست

ھرتال

ایک دوائی نسخہ ہے جسے بہت ساری دواوں میں استفادہ کیا جا سکتاہے ، اس دواء کو مختلف دردوں کے لۓ مختلف طریقوں سے کھانے سے شفا ملتی ہے ، این ھمہ دوا را برابر وزن اوردہ اور سیماب را یا کندن دوشیرہ بھنکر سلابہ نمودہ تا سہ پھر بعد ازان ھر تالی را باز ھمو نقدر سلابہ کند باقی دوا ھارا علاحدہ سیدہ نمودہ از پارچہ یکگذراندہ ھمہ یکجا کردہ در شیرہ بھنکر تر کردہ کھرل نماید وقتی کہ باریک ۔۔۔۔رمہ طور شود کولی دو سرخ بستہ تفصیل ذیل کہ خواص ان نوشتہ شدہ بصاحب مرض بدھد انشاء اللہ تعالی صحت کامل یابت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی را درد سر یا نیم سر بودہ باشد کولی را با تر پہلہ با روغن سرسون درسر بمالد فرصت یابد اگر کسی را اسفا یعنی جکندر شدہ باشد کولی را با سہ درم پرم دندی ھفت روز بخورد فرصت یابد اگر کسی را استخوان درد میدادہ باشد کو را با یکدرم و دہ مرچ و فلفل دراز نھار بخورد شہوہ بیفزاید عورت را خوشنود کند 60 مرض کی شفاء بتائی ہے ۔ 7 صفحہ ہے ، 60 : اگر کسی را برای دفع فساد عورت یا قضیب با سفیدی بیضہ مرغ یک کولی را سائیدہ بر قضیب بمالد و مجامعت کند بار دیگر توبہ کند تمام شد ۔ کتاب میں شصت و سہ مرض لکھا ہے جبکہ سرخ علامت سے صرف 60 جگہ پر استعمال گنایا ہے ۔

  1. تزک قطب شاھی بشاملات رسالہ عشقیہ ، از بندہ نواز ، کاتب : محمد نور علی ، 1275 ھ ۔
  2. اسماء و الاسرار ، سید محمد حسینی گیسو دراز بندہ نواز / خط نستعلیق / کاتب : شیخ رحمت اللہ / اوراق و سطور : 13/280 ۔
  3. ۔۔۔۔۔۔۔۔ 3281 ۔
  4. جوامع الکلم ، ملفوظات خواجہ بندہ نواز سید محمد اکبر حسینی فرزند خواجہ بندہ نواز ، سنہ وفات 812 ، نستعلیق ، سنہ تحریر 1067ھ  اوراق و سطور : 14/ 338 ، جدول ، 3274 ، کرم خوردہ – قابل مرمت – جلد بندی ۔
  5. خاتمہ / حضرت بندہ نواز ، وفات : 825 ، نسہ تصنیف قبل از 813 ھ ، نستعلیق ، کاتب : محمد معصوم ،
  6. شرح عوارف المعارف ، نادر و نایاب ، گیسودراز ، نسخ خوشخط ،  سنہ تحریر : 1110 ،کاتب : محمد شریف بن محمد حنیف حسینی ، مقام کتابت : ریچور ، سطور : 20/ 2 ۔
  7. وصیت نامہ / گیسو دراز ، نستعلیق ، سنہ تحریر : 1192ھ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3444
  8. وجود العاشقین مع شرح یک بیت امیر خسرو ، گیسو دراز نسخ نستعلیق / سنہ تحریر 12ھ ، اوراق و سطور : 17/107 ، مھر دو ، 3397 ۔
  9. عشقیہ [معہ دیگر رسائل تصوف ] گیسو دراز نستعلیق  ، سنہ تحریر 1275ھ ، اوراق و سطور 11/12 ،

حقّ الیقین : سید محمد گیسو دراز رح : اوراق و سطور 17/ v20    

وجود العاشقین ، گیسو دراز ، معمولی ، نسہ تحریر 1139 ھ 6 ص ۔ رسالہ عشقیہ ، گیسو دراز 5 ص ۔ 

۵ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

شھید ثالث نوراللہ شوشتری

شھید ثالث نور اللہ شستری 

تاریخ علی عادل شاہ : قاضی سید نوراللہ شوستری ابن محمد علی ابن میر سید اسداللہ ، سنہ تصنیف 1022 ، اوراق و سطور 13/128 ، رسم الخط : شکستہ ، سنہ تحریر : 1227 ھ ۔ نام کاتب : سید کریم ۔

 

وضعیت کتاب : این کتاب ھفت ابواب دارہ ، قدیم خط کی وجہ سے تمام کتاب کا مطالعہ نہیں کیا جاسکتا لیکن یہ فارسی خط آج کے لوگوں کے بھی پڑھنے کے قابل ہے نقطہ گذاری تمام ہے اگرچہ گاف کو کاف ھی لکھا جاتاہے ، سرخ و سیاہ ، سیاھی سے استفادہ کیا گیا ہے ، اب کیونکہ کتاب بوسیدہ حالت میں ہے اس لۓ مکمل پڑھنے سے معذور ہیں اور عبارت یک سری عبارت ہے سر فصل عنوان یا حدّ بندی مضمون نظر نہیں آرھا ہے ۔

بعھ از حمد بارئ تعالے در مدح و ثناء پیامبر گرامی اسلامۖ می فرمایند : قصیدۂ نبوت قابل ما عرفناک حقّ معرفتک  واز عجز محمدت کوئیش بالا نشین چار بالش رسالت `گویای  لااحصی ثناء علیک انت کما اثنیت علی نفسک   دیدہ جہاں بین شعور در مشاھدۂ انوار آفتاب جمالش خرہ، دل سراسر روشن ھوش دریافت کنہ اسرار کمالش تیرہ ۔۔۔۔۔ ص6 / تاریخ عادل شاھی ۔

۔۔۔ آدم از شرف ابوتش سرفراز کونین ، و ابلیس از استکبار سجدۂ نکردن نوزش مردود دارین ، از گردپای سعادت نقشش سرھای افلاک بلند افسر ، و از مشاھدۂ رخسار عالم آرایش دیدھای ناظران یا آینہ سکندر ھمسر ، نام نامیش کتب فاطر را زیور ، اسم سامیش صحف وزیر را افسر ، بلبل چمن صدق و صفا ، طوطی بوستان کرم و وفا ، ابوالقاسم محمد مصطفی ۔۔۔۔ بعد ازین ھم چندین صفحات در مدح خاتمی مرتبت ۖ سیاہ و سرخ کردہ ۔

در تعریف علی عادل شاہ گفتہ : و کف دش بر روی در آبم و دنا یز ابواب خواری و مذلّت کشادہ ، الغازی فی سبیل اللہ ، المظفّر علی اعداء اللہ علی عادل شاہ جوانبخت ، چون خورشید تابانست بر تخت ، سخاوت خانہ را و خادمانش ، مروت خاکروب آستانش ۔

بر اختتام کتاب نویسندہ این جملات را آوردہ است :

۔۔۔ ملک خواھد بذل این مدّعی را ، ملک آین بگوید این دعا را ، تمّت تمام شد تاریخ علی عادل شاہ ، تصنیف مغفرت پناہ سید نور اللہ – نور اللہ مرقدہ و مضجعہ – بست نوشتہ بماند سیاہ بر سفید ، نویسندہ را نیست فردا امّید ،

الھی بیآموز این ھر سہ را ، مصنف و قاری نویسندہ را ، این کتاب نوشتہ سید کریم بتاریخ بیست و ھفتم شھر رمضان بروز پنجشنبہ بوقت سہ پہار مرتّب شد سنہ ھجری 1143 ۔ تاریخ علی عادل شاہ ص 268 ۔ 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

ملک االتجّار محمود گاوان گیلانی

خواجہ جہاں ملک التجّار،عماد الدین محمود گاوان گیلانی 

عماد الدین محمود گاوان درسال 808 درروستای گاوان در گیلان متولد شد

: عماد الدین محمود گاوان در آغاز بعنوان تجارت و کسب علم به سفر پرداخت اما در دربار سلاطین بهمنی دکن (شمال هند )به مناصبی چون «هزار» نوعی درجه نظامی ،سپهسالار ،امیر الامرا ،ملک التجاره ، حاکم ولایت بیجانپور و حتی وزارت و وکالت امور شاهی ر ابه دست یافت

حکومت بهمنیان با اعلام استقلال از سوی علاءالدین حسن بهمن شاه در بخش هایی از دکن در سال 748 ق آغاز گردید و تا سال 934ق ادامه یافت

محمود گاوان با نام اصلی « عمادالدین محمود بن جلال الدین محمد بن خواجه کمال گیلانی » در یکی از روستاهای گیلان به نام « گاوان » متولد شد. (فرشته، 1301، ق.ج1، ص 358) (1) وی از خانواده ی اشرافی گیلان به شمار می آمد.

من فکر ھم نمی کردم کہ این قدر شخصیت بزرگ ، وزیر مطلق حکومت بہمنیہ ، ماھر قلم و شمشیر ، خواجۂ جہاں ، آن مردی کہ حکومت دکن را از گوا تا بنگلا دیش رسانیدہ بود این قدر مظلوم است کہ مزار سایہ نہ دارہ ، بجای مقبرۂ اش فقط قبر معمولی درست کردند ، ھیچ کس آن جا نمی آید ، برایش یک سورۂ فاتحہ نمی خواند ، گرد و پیش درگاھش یک کمی مردم زندگی می کنند ، راہ مناسبی برای رفتن مزارش وجود ندارہ ۔ حتّی آن علمائی کہ محمود گاوان دعوت کردہ بود  مقبرۂ بزرگی و عالی دارند  در چوکھنڈی وغیرہ و ھمبستگان گاوان ھم مقبرھای بزرگی دارند کہ مرجع و مزار خلائق است ولی متاسّفانہ قبر محمود گاوان یک شمع و ھم ندارہ ، درخت نیم سایہ کردہ است و یک حصار معمولی دور قبرش درست کردند ، قبرش تقریبا 8 فٹ طول و 3 فٹ عرض دارہ ۔

یک عمارت قدیمی نزد مزار دیدہ می شود ولی فکر می کنم این دیوار کوچکی را در زمان حکومت بہمنیہ درست کردہ می باشند ؛ الآن کہ ھیچ اثری از طرز تعمیرش ۔۔۔ کہ باقی نماندہ است ، در عھد سلطنت میر عثمان علی خان آصف جان سابع یک تختئ سنگی با تفصیل مختصری کنار قبر تعمیر کردہ بود ، الآن ھم است ۔

در جوار قبر گاوان یک دریاچہ وجود داشت متاسّفانہ راھھای ورود آب را بستند و آن دریا را خشک کردند وآنجا دانشگاہ شاھین درست می کنند ۔

وہ علل جن کی بنا پر محمود گاوان کو شیعہ کہا جا سکتاہے :

خطبۂ کتاب :

متن کتاب و رسائل :

اختتام کتاب :

خود شیعیت کا بیدر کے کونے کونے میں پایا جانا ، ایک دلیل بنتاہے اس بات کی کہ محمود گاوان شیعہ تھے اور کرمانشاھیوں کو اپنے مدرسہ میں تدرکس کے لۓ بلانا ایک واضح دلیل ہے کیونکہ بے شمار بلاۓ جانے والوں میں سب سے زیادہ مشھور جن کے مقبرہ نظر آتے ہیں وہ چوکھنڈی کے کرمانشاھی مزارات ھی ہیں جو اس شان و شکوہ سے تعمیر کیۓ گیۓ ہیں جس سے اس بات کا پتہ چلتاہے کہ ان کی منزلت و اثر ان کی حیات میں کتنا تھا ۔

اور ایک سبب محمود گاوان کے شیعہ ہونے کا یہ بھی ہو سکتاہے کہ محمود گاوان گیلان کے رھنے والے ہیں کہ جہان کے تمام لوگ شیعہ ہیں اور آپ کو شاید ھی بڑی مشکل سے کوئی دوسرا مذھب والا ملے اور خاص بات یہ کہ گیلانی شیعہ ابتداء ھی سے شیعہ ہیں جب سے وہ مسلمان ہوۓ ہیں ۔

تالیفات :

مناظر الانشاء :

نھایت فصیح و بلیغ ، پر مغز و معنے الفاظ ، عجیب و غریب تراکیب و تماثیل ، بیش از حدّ استعارہ و کنایہ کا نمونہ ہیں محمود گاوان کے یہ خطوط ، اور میری نظروں سے صرف دو ایسے انشاء پرداز گذرے ہیں جن کی میں نظیر نہیں جانتا ؛ ایک مولانا ابوالکلام آزاد اردو انشاء میں اور دوسرے محمود گاوان فارسی انشاء میں ، جبکہ کوئی شکّ نہیں کہ محمود گاوان کی شخصیت قدیم ہونے کے ساتھ ساتھ بہمنی سلطنت کے باوفاء وزیر بلکہ قوام مطلق ہیں ،  اور اس دور میں اس قدر خطوط کی شکل میں الفاظ و معانی کو انشاء کرنا غیر معمولی ہے ۔ جبکہ مولانا آزاد دور جدید کے انشاء پرداز ہیں اس لحاظ سے محمود گاوان کی شخصیت اعلی و ارفع ہے ۔

 

ریاض الانشاء :

خطبۃ الکتاب : صل علی ادلّۃ مسالک السعادۃ و اجلّۃ ممالک ، غایۃ الابداء و الاعادۃ و خصص من بینھم دلیلنا الھادی من کثرۃ الظلماء الی ضحوۃ الوحدۃ و الصفا ، محمد المصطفی المجتبی و علی اھلّۃ فلک العباء المشرّفین بتیجان ،، الا المودّۃ فی القربی ،، و صنادید مساند  الصحبۃ علی ارائک العھود ،، الذین سیماھم فی وجوھھم من اثر السجود ،، و سلم تسلیما  کثیرا کثیرا –

یک مرقّع فصاحتش در حمد خدا وندی ایک است :

جلیلی کہ ھر چںد فارس نفس ناطقہ بر اشھب تیز حیات در فیفای معرفت کنہ ذاتش بمعونت عقل و حواس و مؤنت فکر و احساس طی فراسخ و امیال اسابیع و ایام و قطع مناھل و منازل شھود و اعوام بتقدیم رسانید ، جز حیرت سبیلی ندید و غیر از عجز دلیلی نیافت –بیت :-

عقل عنان کشیدہ چو سوزن درین طلب

عمری بسی دوید در آخر عقال یافت ( ریاض الانشاء / 2 )

 

قواعد الانشاء :

کتاب را باین الفاظ شروع کردہ است یک نمونہ از فصاحت حضرتعالی را ملاحظہ کنید :

یا مبدی الانشاء ببسط نور انوجود و یا مجری الکلم و القلم علی الوجود و العدم بمقتضی الجود و یا مظھر ثمر نور الاعلام من شجون ضوی دوحتہ الکلام ویا منور باصرۃ عین الافھام من کحل مداد الکتابت بمراودات الاقلام نسالک ان تصلی علی تیجان النبوۃ فی اقالیم الایجاد و الاختراع و سلاطین ارایک الرسالہ الظھار احکام مصالح ملک الابداع خصوصا علی رسولنا الداعی بدلیل کتابک الی اسلم سسل الرشاد الھادی باضات کلامک من ظلام عبادت الفواد الی نور معرفت وحدۃ المبداء و المعاد محمدن الذی رتّبت سماء معجزاتہ بکواکب حظایک سابق الثاقب وانقدت مناشیردینہ من السارق الی المغارب و ذللت الذین قابلو سطور کتابہ بصفوف الکتائب حتی جعلت رقابھم تراب سیفہ القاضب و علی آلہ الذین صرت مودّتھم لنا حرزا و جحبہ الذین جعلت جہدھم فی الدین لنا و ام عزّا امّا بعد چنین گوید فقیر جانی محمود بن شیخ محمد گیلانی کہ بر خاطر پاک سرّ شتّان و ضمیر درّاک صدر نشینان محافل ادراک ظاھر و ھویداست کہ علم انشاء رسائل و خطب از جلائل اقسام اثنی عشر علم ادب است ۔

ازین جملات حمد و صلوات کتاب را آغاز کردہ بود بعد ازآن مختصر فھرست مطالب کتاب خود را وضاحت کردہ است ، بسبب قلّت وقت تمام کتاب را نمی توانستم مطالعہ بکنم ولی کتاب در علم ادبیات خیلی عالیہ ۔ قواعد انشاء درین دوازدہ علم است :

اول اقسام اثنی عشر علم ادب علم لغت است ثانی علم صرف است ثالث علم اشتقاق است رابع علم نحو است خامس علم معانی است سادس علم بیان است ۔ سابع : علم عروض است ۔ ثامن : علم قافیہ است ۔ تاسع : علم فرض شعر است ۔ عاشر : علم خط است ۔ احد عشر : انشاء نثر است از رسائل و خطب ۔ ثانی عشر : علم محاضر است و علم تاریخ داخل محاضرات داشتہ و معرفتش فص خاتم فضایل و ینبوع زلال مقال کامل زیرا کہ عنان ظہور افضلیت ادم و زمام نظام تمام عالم بدست شہسوار کلام و کف کافے ترجمان اقلام ست چہ یقین است کہ تکوین اشیاء بلفظ کن است و انتھاء تمام مظاھر بسخن قطعہ

پس بگفتم و شنیدیم سخن بوداند

پرتو خاستہ کہ حل معما میکرد

سخن است اول اشیاء و سخن آخر کار

درمیان ھرکہ خبردارست تماشا میکرد

یکی از عبارات این است ۔۔۔ و نقصان میکند الف را از ھذا و ھذہ  و ھذان و ھؤلاء بسبب کثرت استعمال بخلاف ھاء و تاء و ھایی کہ قلیل الاستعمال است واگر در آخر کاف درآید اول الف را نقصان نمیکنند مثل ھذاک زیرا کہ کاف ھذا متصل شد مانند جرء است مکروہ داشتہ اند مزج سہ کلمہ بنا برین الف در آوردہ اند۔۔۔۔۔  مناظرالانشاء ص 265

نسخۂ خطّی این کتاب کہ در کتابخانۂ سالار جنگ یافتہ شد ؛ نقطہ گذاری در زمان تحریر مھمّ نہ بودہ بعضی جا نقطہ می گذاشتنت و بعضی جا نقطہ گذاشتن را مھم نمی دانند ، گاف را کاف می نویسند ،ولی عبارت خیلی صاف و شفّاف است مثل تحریرھای قدیم  عبارت را گیچ نہ کردہ است 

۲ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

epapar

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali