شاہ خراسان

وبلاگ اطلاع رسانی اخبار و احوال جہاں اسلام ، تبلیغ معارف شیعی و ارشادات مراجع عظام ۔

۱۸۲ مطلب با موضوع «اخبار عالم اسلام» ثبت شده است

سشما سوراج کی حنس روحانی سے ملاقات

ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

 

اپریل 17, 2016 - 11:44 PM
  • News Code : 748069
  • Source : irib.ir
 
Brief

صدرحسن روحانی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ کو خطے کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لیے اہم اور سود مند قرار دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اتوار کی شام تہران میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ دونوں کے مفادات میں کافی حدتک اشتراک پایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور ہندوستان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات میں بھی ایک دوسرے سے بھرپور تعاون کر سکتے ہیں۔

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

تفسیر بالرای،مصری وزیر محرّف تفسیر

مصر کے وزیر اوقاف کی قابل توجہ تفسیر

’’تین‘‘ اور ’’زیتون‘‘ سے مراد مصر اور سعودی عرب ہیں!

 

اپریل 16, 2016 - 7:39 PM
  • News Code : 747788
  • Source : ابنا خصوصی
 
Brief

دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس مصری وزیر نے سورہ تین کی آیتوں سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ مصر کے دو جزیروں ’’ صنافیر‘‘ اور ’’تیران‘‘ کا اصلی مالک سعودی عرب ہے۔

ا

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

مصر میں سیسی کے ناسمجھ فیصلہ پر لوگوں کا احتجاج

مصر میں سعودی عرب کے خلاف عظیم مظاہرہ

 

اپریل 15, 2016 - 6:22 PM
  • News Code : 747465
  • Source : mehrnews
 
Brief

مصر میں سعودی عرب کے خلاف عظیم مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے سعودی عرب کو دیئے گئے مصری جزیروں تیران اور صنافیر کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےجبکہ پولیس نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے عظیم مظاہرے کو طاقت کے ذریعہ کچلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر میں سعودی عرب کے خلاف عظیم مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے سعودی عرب کو دیئے گئے مصری جزیروں تیران اور صنافیر کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےجبکہ پولیس نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے عظیم مظاہرے کو طاقت کے ذریعہ کچلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے حملے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو آنسو گیس کے ذریعہ متفرق کرنے کی کوشش کی ۔

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

سابق اخوان المسلین کے لیڈر اور الازھر ، شیعہ ہوگۓ

نیویگیشن پیج: اہم خبریں
میں اپنی باقی زندگی نجف میں بسر کروں گا

تازہ شیعہ ہوئے الازہر کے استاد اور اخوان المسلمین کے سابق رہنما کی حرم امیر المومنین میں حاضری

 

اپریل 15, 2016 - 12:00 AM
  • News Code : 747386
  • Source : ابنا خصوصی
 
مصر کی یونیورسٹی الازھر کے بزرگ استاد اور محقق جنہوں نے چند روز شیعہ مذہب قبول کیا نے نجف اشرف میں امیر المومنین (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کی یونیورسٹی الازھر کے بزرگ استاد اور محقق جنہوں نے چند روز شیعہ مذہب قبول کیا نے نجف اشرف میں امیر المومنین (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی۔

اخوان المسلمین کے سابق رہنما ڈاکٹر مصباح الردینی نے جب حرم امیر المومنین کے صحن میں داخل ہوئے تو ان کی آنکھوں سے اشک جاری ہو گئے اور وہ یہ کہہ رہے تھے: میں چاہتا ہوں امیر المومنین (ع) کے حرم شریف کے جوار میں رہوں۔

انہوں نے حرم کی زیارت کے بعد اعلان کر دیا: میں اپنی باقی زندگی نجف اشرف میں بسر کروں گا۔

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
AKHBAR 3-1

AKHBAR 3-1

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
epapar 2-1

epapar 2-1

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali
basit ali
مخصوص نوروز

مخصوص نوروز

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

یمن تنازعات میں مودی کا شاہ سلمان کو منہ توڑ جواب

یمن تنازعے پر مودی کا سعودی شاہ کو دو ٹوک جواب

اپریل 5, 2016 - 8:16 PM

News Code : 745388
Source : qudrat.com.pk

Brief

یمن تنازعے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر موودی جو ان دنوں ریاض میں ہیں انہوں نے کہا کہ یمن مسئلہ کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ہونا چاہئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن تنازعے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر موودی جو ان دنوں ریاض میں ہیں انہوں نے کہا کہ یمن مسئلہ کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ہونا چاہئے، بھارتی وزیر اعظم کے اس بیان پر سعودی میڈیا اور سعودی شاہ بھڑگ اُٹھےاور میڈیا میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، سعودی میڈیا کو یمن کے حوالے سے مودی کا بیان پسند نہ آیا تو مسئلہ کشمیر کا سہارا لینا شروع کردیا سعودی اخباروں نے لکھا کہ بھارت نے آج تک کشمیر کے مسئلے کے لئے اقوام متحدہ کی قرارداوں پر عمل نہیں کیا تو ہم کیوں کریں۔

واضح رہے کہ سعودی صحافیوں نے پہلے ہی انکشاف کیا تھا کہ یمن سمیت مشرق وسطی ٰ میں جاری سعودی جنگ میں بادشاہ سلامت بھارت کو شامل کرنے کی پیش کریں گے، بظاہر مودی کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ اُس نے سعودی شاہ کی بات ٹھکرادی ہے اسی لئے سعودی میڈیا نریندر مودی کے ریاض میں موجود ہونے کے باوجود یمن معمالے کو لے بھارتی وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے سعودی عرب کشمیر کے معمالے پر بھارت کو بلیک میل کرے اور یمن میں ساتھ دینے کے بدلے کشمیر کے مسئلے پر آل سعود کی حمایت کا سودا طے پاسکتا ہے۔

 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

بابا رام کی خرافاتی تقریر

 
کہا قانون سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، نہیں تو لاکھوں سر دھڑ سے الگ کر دیتا 
نئی دہلی۔ ۴؍اپریل:  (آئی بی این خبر) بابا رام دیو نے ایک ایسا متنازعہ بیان دے دیا ہے جو ان کی مشکلات بڑھا سکتا ہے۔ اویسی کا نام لئے بغیر بابا نے کہا کہ کچھ لوگ ٹوپی پہن کر کھڑا ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ چاہے سر کاٹ دیں، لیکن بھارت ماتا کی جے نہیں بولیں گے۔ انہیں یہ نہیں معلوم کہ قانون سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، نہیں تو لاکھوں سر دھڑ سے الگ کر دیتے۔ بابا رام دیو روہتک میں منعقد خیر سگالی تقریب میں حصہ لینے پہنچے تھے۔بابا ویسے تو روہتک میں سماجی ہم آہنگی پیدا کرنے کے مقصد سے منعقد ایک پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے تھے، لیکن حب الوطنی کا سہارا لے کر بابا رام دیو نے اویسی پر نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ آج کل کچھ لوگ ٹوپی پہن کر یہ کہتے ہیں کہ چاہے سر دھڑ سے الگ ہو جائے وہ بھارت ماتا کی جے نہیں بولیں گے۔ لیکن شاید انہیں یہ معلوم نہیں کہ ملک کے قانون کا احترام کرتے ہیں۔ نہیں تو اگر کوئی بھارت ماتا کی توہین کرے تو لاکھوں سر دھڑ سے الگ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو مذہب بھارت ماتا کی جے بولنے کو درست نہیں مانتا ہو، وہ مذہب ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔قانون سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، نہیں تو لاکھوں سر دھڑ سے الگ کر دیتے: بابا رام دیوبابا کے اس بیان پر لالو یادو نے کہا کہ جو اس طرح کی بات بولتے ہیں وہ ہندو اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اویسی اور آر ایس ایس میں کوئی فرق نہیں ہے۔ وہیں جے ڈی یو لیڈر کیسی تیاگی نے کہا کہ بابا رام دیو جس زبان کا استعمال کر رہے ہیں وہ بغاوت کی زبان ہے۔ ان پر مقدمہ درج ہونا چاہئے۔
۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali

ترکیہ کے شھر استنبول میں ولادت فاطمہ زھرا کے موقع پر سمینار

ادامه مطلب...
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
basit ali